the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ہندوستان اور جرمنی نے پاکستان کے ایک اخبار میں آج شائع اس رپورٹ کی تردید کی ہے جس میں سکریٹری خارجہ ایس جے شنكر کی طرف سے جرمنی کے سفیر مارٹن نیئےکے ساتھ بات چیت میں فوج کی جانب سے پاک مقبوضہ کشمیر (پی او کے) میں دہشت گردوں کے اڈوں پر سرجیکل اسٹرائک کو جھوٹا پروپیگنڈہ تسلیم



کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے آج یہاں کہا کہ پاکستانی اخبار دی نیوز انٹرنیشنل میں شائع خبر مکمل طور پر من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ 29 ستمبر کو سکریٹری خارجہ نے 25 غیر ملکی سفیروں کو سرجیکل اسٹرائک کی اطلاع دی تھی جن میں جرمن سفیر بھی شامل تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.